رکن بانیں یا اندراج کرین
گھر

clock

tajuddin-baba-01"وللہ الاسماء الحسنی فادعوہ بھ"ا اللہ ہی کے بہترین نام ہیں۔ تم انہی ناموں کے ذریعہ اسے پکارو ﴿اخلاص کے ساتھ﴾ اس کی شان بڑی ارفا و اعلٰی، بلند و بالا ہے۔ اسی نے تمام مخلوقات کو پیدا فرمایا اور وہی رازق ہے۔ اٹھارہ ہزار قسم کی مخلوق کو وہی رزق عطا کرتا ہے۔ ارشاد باری تعالٰی ہے۔ "اور اللہ تعالٰی جسے چاہتا ہے بے حساب رزق عطا فرماتا ہے۔" ہمارے آقا ومولا تاجدار مدینہ رحمت دوعالم جناب رسالت مآب حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم کے بارے میں ارشاد ربانی ہے ۔  "اے محمد صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم اگر آپ نہ ہوتے تو ہم یہ کائنات ہی نہ بناتے" یہ کائنات اور اس میں تمام  مزید پڑھیے۔۔۔

خطاب منجانب
خلیفئہ دوئم بابا تاج الدین اولیاء
ڈاکٹرسید محمد رفیق احمد تاجی

اسلامی طریقہ علاج

اسلامی علاجاسلامی طریقہ علاج روحانی علاج کامتخصص و منفرد مرکز ہے،جہاں اللہ تعالی کے فضل وکرم سےتمام ذہنی،قلبی وطبی بیماریوں کا  مکمل اورشفایاب علاج کیا جاتا ہے۔ یہاں سے خلقت اپنی دیگر معاشی، معاشرتی و ذاتی مشاکل کا حل پاتی ہےاور فیض یاب ہو کرجاتی ہے۔ ہماری ویب سائٹ‎ کے ذریعےلوگ  مزید پڑھیے۔۔۔

جںات

جنات  ‏‏‎‎‎‎‎‎‌يہ سب کلمات غطاہ یعنئ چھپانے کے معنئ ميں مستعمل ہوتے ہیں اورہروہ شئ جونظر نہ آۓ   اس کو جن کہا جا سکتا ہے اورجن کو جن اس لۓ کہا جا تا ہے کہ وہ نظروں سے غائب رہتے ہیں نظرنہی قران کریم میں جنات کا تذکرہ: جنات بھی اسی غیب میں شامل ہیں اور ان پر ایمان لانا واجب ہے کیو نکہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم   نے ہمیں ان کے متعلق بتایا ہے-   مزید پڑھیے۔۔۔

اخبار

Syndicate

Facebook Image
Can You Read

29. Rabi-ul-Awwal 1433

تعارف

خلیفئہ دویم بابا تاج الدین اولیاء

د۔ سید محمد رفیق احمد التاجی

کی تعلیمات

  • مخلوق خدا کی خدمت کرنا- بغیر کسی تفرقے کے _
  • دین اسلام کی صحیح تعلیمات پہنچانا_
  • مغربی ممالک کو واضح کرنا کہ اسلام امن پسند مزہب ہے _
  • اسلامی طریقہ علاج و طب النبوی سے مخلوق کو فیضان  پہنچانا _

انتخاب

کیا روحانی علاج کی ضروت ہے ؟
 

زائرین کے کاؤنٹر

mod_vvisit_countermod_vvisit_countermod_vvisit_countermod_vvisit_countermod_vvisit_countermod_vvisit_counter